background cover of music playing
Main To Na Boli Mere (From "Tere Mery Sapny") - Nahid Akhtar

Main To Na Boli Mere (From "Tere Mery Sapny")

Nahid Akhtar

00:00

03:22

Similar recommendations

Lyric

میں تو نہ بولی، میرے بول اٹھے کنگنا

میں تو نہ بولی، میرے بول اٹھے کنگنا

نینوں نے تیرے کہا کیا، میرے سجنا؟

میں تو نہ بولی، میرے بول اٹھے کنگنا

نینوں نے تیرے کہا کیا، میرے سجنا؟

میں تو نہ بولی...

تُو نے نظر جب پیار کی ڈالی

پھیل گئی گالوں پہ لالی

بڑھنے لگی دل کی بے تابی

کر دی میری آنکھ گلابی

پہلے تو ایسا چڑھا تھا کوئی رنگ نہ

پہلے تو ایسا چڑھا تھا کوئی رنگ نہ

نینوں نے تیرے کہا کیا، میرے سجنا؟

میں تو نہ بولی...

آیا ساون کا وہ مہنہ

پتھر کو بھی آیا پسینہ

پیار ہوا آنکھوں آنکھوں میں

جاگ اٹھی خوشبو سانسوں میں

ٹھہر ذرا، پائل، تُو کر ابھی تنگ نہ

ٹھہر ذرا، پائل، تُو کر ابھی تنگ نہ

نینوں نے تیرے کہا کیا، میرے سجنا؟

میں تو نہ بولی...

سوں رب دی، یہ چال نہیں تھی

میں اتنی بے حال نہیں تھی

ہو گیا مشکل اب چپ رہنا

پہنا دے مجھے پیار کا گہنا

ڈسنے لگا ہے مجھے بابل کا انگنا

ڈسنے لگا ہے مجھے بابل کا انگنا

نینوں نے تیرے کہا کیا، میرے سجنا؟

میں تو نہ بولی، میرے بول اٹھے کنگنا

نینوں نے تیرے کہا کیا، میرے سجنا؟

میں تو نہ بولی...

- It's already the end -