background cover of music playing
Mera Pyar Tere - Mehdi Hassan

Mera Pyar Tere

Mehdi Hassan

00:00

03:12

Similar recommendations

Lyric

میرا پیار...

میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

میری آنکھوں میں تیرا ہی رنگ رہے گا

سنگ رہے گا، میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

دیکھا نور فرشتوں کا میں نے تیری آنکھوں میں

دیکھا نور فرشتوں کا میں نے تیری آنکھوں میں

پوچھ نہ، کیا سکھ پایا ہے تیری میٹھی باتوں میں

موسم آئیں، موسم جائیں، پیار نہ دل سے مٹنے پائے

ہر دم تیرے گیت سنائے اس دل کی دھڑکن

میری آنکھوں میں تیرا ہی رنگ رہے گا

سنگ رہے گا، میرا پیار...

میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

تجھ پر میرا دل صدقے، تجھ پہ نچھاور جان میری

تجھ پر میرا دل صدقے، تجھ پہ نچھاور جان میری

تیرے سوا اِس دنیا میں کس کو ہے پہچان میری

تیری خوشی ہے راحت میری، اِن قدموں میں جنت میری

چھین نہیں سکتا مجھ سے تیرا پیار کوئی دشمن

میری آنکھوں میں تیرا ہی رنگ رہے گا

سنگ رہے گا، میرا پیار...

میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے-

- It's already the end -